Casinopakisra 发表于 2025-11-3 19:54:41

سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی، فی تولہ 14 ہزار روپے سستا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-28/1523587_7078038_8_updates.jpg
فائل فوٹو

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ریکارڈ کی گئی، آج فی تولہ14 ہزار روپے سستا ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 14 ہزار روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 16 ہزار 362 کا ہوگیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-27/1523268_014338_updates.jpg
سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد پھر گھٹ گئی

10 گرام سونے کا بھاؤ 2829 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 68 ہزار 966 روپے ہوگیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 12 ہزار 3 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 56 ہزار 963 روپے ہوگیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 140 ڈالر کم ہو کر 3940 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
页: [1]
查看完整版本: سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی، فی تولہ 14 ہزار روپے سستا