Casinopakisra 发表于 2025-11-3 19:54:48

بلوچستان: 3 ہزار والدین کا بچوں کو پولیو ویکسین پلانے سے انکار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-26/1523073_8660480_Polio-Vaccine_updates.jpg
—فائل فوٹو

بلوچستان میں بچوں کو پولیو ویکسین پلانے سے انکار کرنے والے 3 ہزار والدین رپورٹ ہوئے ہیں۔

کوئٹہ سے ای او سی حکام نے اس حوالے سے مزید بتایا ہے کہ بلوچستان بھر میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم 13 سے 19 اکتوبر تک چلائی گئی۔

ای او سی حکام کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں مہم کے دوران 26 لاکھ 60 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کا ہدف تھا۔
页: [1]
查看完整版本: بلوچستان: 3 ہزار والدین کا بچوں کو پولیو ویکسین پلانے سے انکار