اسرائیل میں قید فلسطینی رہنما مروان برغوثی کی اہلیہ کی ٹرمپ سے اپیل
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-24/1522534_4262023_GAZA-NEW-2_updates.jpgتصویر سوشل میڈیا۔اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی رہنما مروان برغوثی کی اہلیہ نے شوہر کی رہائی کیلئے امریکی صدر ٹرمپ سے اپیل کی ہے۔
مروان برغوثی کے بیٹے عرب برغوثی نے فرانسیسی خبر ایجنسی سے گفتگو میں کہا کہ ان کے والد مروان برغوثی کی رہائی کیلئے والدہ فدوا برغوثی نے امریکی صدر ٹرمپ سے مدد کی اپیل کی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-24/1522526_055205_updates.jpg
بین الاقوامی فورس اُن ممالک پر مشتمل ہوگی جن سے اسرائیل مطمئن ہو، روبیو
امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے تحت قائم کی جانے والی بین الاقوامی سیکیورٹی فورس اُن ممالک پر مشتمل ہوگی جن کے ساتھ اسرائیل خود کو محفوظ محسوس کرے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
مروان برغوثی کی اہلیہ نے کہا کہ صدر ٹرمپ فلسطینی عوام کی آزادی اور امن کی خاطر مروان برغوثی کی رہائی میں مدد کریں۔
مصری سرکاری میڈیا کے مطابق حماس کے تاریخی حریف فتح گروہ کے فلسطینی رہنما مروان برغوثی کا نام غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت رہائی پانے والوں میں شامل تھا، جنہیں حماس رہا کروانا چاہتی تھی۔
页:
[1]