جنگ بندی خلاف کی ورزیوں پر یرغمالی کی لاش کی حوالگی منسوخ کر دیں گے: حماس
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-28/1523654_4864570_hammas_updates.jpg—فائل فوٹوحماس کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ بندی کی اسرائیلی خلاف ورزیوں پر یرغمالی کی لاش کی حوالگی منسوخ کر دیں گے۔
حماس کی جانب سے یہ دھمکی اسرائیلی وزیرِ اعظم اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کو غزہ میں فوری حملے کرنے کا حکم دینے کے بعد آیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-28/1523647_095439_updates.jpg
نیتن یاہو کا اسرائیلی فوج کو غزہ میں فوری حملے کرنے کا حکم
اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کو غزہ میں فوری حملے کرنے کا حکم دے دیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہونے کے بعد اس کی مسلسل خلاف ورزی جاری ہے۔
اسرائیلی وزیرِ اعظم آفس کے مطابق مشاورت کے بعد نیتن یاہو نے اسرائیلی فوج کو غزہ کی پٹی پر فوری حملے کرنے کی ہدایت کی ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے حماس پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔
页:
[1]