Casinopakisra 发表于 2025-11-3 20:02:15

پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی جاری رکھنے پر تیار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-31/1524264_26664_TALKS_updates.jpg

پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی جاری رکھنے پر رضا مند ہوگئے، ترک وزارت خارجہ نے اعلامیہ جاری کردیا۔

اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ مذاکرات کا اگلا دور 6 نومبر کو استنبول میں ہوگا۔

افغانستان، پاکستان، ترکیے اور قطر نے 25 تا 30 اکتوبر کے دوران استنبول میں اجلاس منعقد کیے۔

اس دوران تمام فریقین اس بات پر متفق ہوئے ہیں کہ نگرانی اور تصدیقی نظام قائم کیا جائے گا۔
页: [1]
查看完整版本: پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی جاری رکھنے پر تیار