找回密码
 立即注册
搜索
查看: 298|回复: 0

سہانا خان نے مادھوری کو ’پہلے آپ‘ کہہ کر دل جیت لیے

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:53:13 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

بالی ووڈ کے کنگ خان کی صاحبزادی سہانا خان نے اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کو ’پہلے آپ‘ کہہ کر مداحوں کے دل جیت لیے۔

25 سالہ سہانا خان نے ممبئی میں منیش ملہوترا کی پارٹی میں شرکت کی اور اپنی با ادب اور شائستہ شخصیت سے سب کا دل جیت لیا۔

سہانا خان نے تقریب میں مادھوری ڈکشٹ کو گرمجوشی سے گلے لگایا اور لیجنڈ اداکارہ سے انتہائی احترام سے کہا کہ آپ مجھ سے پہلے فوٹوگرافروں کو پوز دے لیں۔ جس کے بعد سہانا خان پیچھے ہٹ گئی اور اپنی باری کا انتظار کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سہانا اور مادھوری کی اس لمحے کی ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے، جس میں مداح کنگ خان کی تربیت اور اُن کی خاندانی اقدار کی تعریف کر رہے ہیں۔

سہانا خان تقریب میں اپنی جامنی رنگ کی ساڑھی میں خوب صورت اور باوقار دکھائی دے رہی تھی، صارفین نے اس ویڈیو پر ان کی تعریف کی اور سنسکاری کہا۔

کچھ نے تبصروں میں کہا گیا کہ’ کتنی پیاری بات ہے، سہانا نے مادھوری جی سے کہا کہ آپ پہلے جائیں‘، ایک نے لکھا ’کتنی خوبصورت اور با ادب شہزادی ہے‘۔

ایک تبصرے میں کہا گیا کہ مادھوری جی کو کون ہے، جو عزت نہیں دے گا؟ ایک اور پوسٹ میں کہا گیا کہ شاہ رخ خان نے واقعی اپنی بیٹی کی بہترین تربیت کی ہے۔

تقریب میں کرینہ کپور، کرن جوہر، گوری خان اور دیگر ستارے بھی شریک تھے، سہانا خان نے 2023ء میں فلم ’دی آرچیز ‘ سے کیا، اُن کی اگلی فلم ’کنگ‘ 2026ء میں والد شاہ رخ خان کے ساتھ ریلیز ہوگی۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 18:53 , Processed in 0.150919 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表