找回密码
 立即注册
搜索
查看: 154|回复: 0

کراچی: فارن ایکٹ کے تحت کیس، ملزمہ پر فرد جرم عائد

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:53:28 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فائل فوٹو۔

کراچی کی سیشن عدالت میں غیر ملکی خاتون کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت کیس ملزمہ پر فرد جرم عائد کردی گئی، ملزمہ نے صحت جرم سے انکار کردیا۔

عدالت نے استغاثہ کے گواہان کو 23 اکتوبرکو طلب کرلیا۔ وکیل صفائی کے مطابق غیر ملکی خاتون سیلاب زدگان کی مدد کے لیے پاکستان آئی تھیں، پاکستانی میزبان فیملی نے خاتون سے رقم اور پاسپورٹ چھین کر زیورات چوری کا مقدمہ درج کروا دیا۔  

وکیل صفائی کے مطابق  پولیس نے ملزمہ کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ بھی درج کیا ہے، چوری کے مقدمے میں ملزمہ بری ہو چکی ہے۔  

وکیل صفائی کے مطابق غیر ملکی خاتون کا موبائل فون اور پاسپورٹ پاکستانی فیملی نے چھین لیا ہے۔  

تفتیشی افسر کے مطابق قونصل خانے نے ملزمہ کے انگلیوں کے نشان حاصل کیے ہیں، قونصل خانے نے تاحال ملزمہ کے اپنی شہری ہونے کی تصدیق نہیں کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کے خلاف فارن ایکٹ کا مقدمہ شارع فیصل تھانے میں درج ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 19:45 , Processed in 0.186441 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表