找回密码
 立即注册
搜索
查看: 724|回复: 0

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 26 اکتوبر سے ملائیشیا کا دورہ کریں گے

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:53:58 | 显示全部楼层 |阅读模式
  —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

ملائیشیا کے وزیرِخارجہ نے بتایا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 26 اکتوبر سے ملائیشیا کا دورہ کریں گے۔


غیرملکی میڈیا کے مطابق ملائیشیا کے وزیرخارجہ حاجی محمد بن حاجی حسن نے بتایا کہ آسیان اجلاس 26 سے 28 اکتوبر کو ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہوگا۔

حاجی محمد بن حاجی حسن نے کہا کہ آسیان اجلاس کے دوران کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔   
کمبوڈیا کا بھی ٹرمپ کو نوبل امن انعام کیلئے نامزد کرنے کا اعلان

کمبوڈیا کے نائب وزیر اعظم نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کا اعلان کر دیا۔   

انہوں نے بتایا کہ ٹرمپ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کےدرمیان جنگ بندی معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

ملائیشیا کے وزیرِخارجہ نے کہا کہ جنگ بندی معاہدے کے تحت دونوں ممالک اپنی سرحدوں سے تمام بارودی سرنگیں اور بھاری ہتھیار ہٹائیں گے۔

محمد حسن نے مزید کہا کہ ملائیشیا اور امریکا دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی میں مدد فراہم کریں گے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 18:53 , Processed in 0.152019 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表