找回密码
 立即注册
搜索
查看: 742|回复: 0

برطانوی حکومت غیر قانونی مہاجرین کی آمد کا سلسلہ روکنے میں بری طرح ناکام

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:54:48 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فائل فوٹو۔

برطانوی حکومت تمام تر راست اقدامات کے باوجود غیر قانونی مہاجرین کی آمد کا سلسلہ روکنے میں بری طرح ناکامی سے دوچار ہے۔

ایک یوم کے دوران سب سے زیادہ غیر قانونی مہاجرین چھوٹی کشتیوں پر سوار ہو کر برطانیہ میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئے جو ایک نیا ریکارڈ بن گیا ہے۔

ابتک 36 ہزار سے زائد مہاجرین رواں سال برطانیہ میں داخل ہو چکے ہیں \“ون ان اور ون آﺅٹ\“ پالیسی بھی بری طرح ناکامی سے دوچار ہوئی ہے۔

برطانوی ہوم آفس کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ تین یوم کے دوران 23 کشتیوں میں تقریباً 1659 تارکین وطن برطانوی ساحلوں پر پہنچے، صرف بدھ کو ایک ہزار سے زیادہ لوگوں نے انگلش چینل پر خطرناک سفر کیا۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ لیبر کے برسر اقتدار آنے کے بعد سے ابتک تقریباً 59 ہزار کے قریب غیر قانونی مہاجرین برطانیہ میں داخل ہو چکے ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 21:48 , Processed in 0.150780 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表