找回密码
 立即注册
搜索
查看: 630|回复: 0

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:56:12 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
—فائل فوٹو

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 66 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 263 روپے2 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔   
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل

مٹی کے تیل کی قیمت میں 7روپے 19پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 8 روپے 20 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔   

ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 39 پیسے فی لیٹر کی کمی کی منظوری دی گئی ہے، جس کی نئی قیمت 275 روپے 42 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

مٹی کے تیل کی قیمت 3 روپے 26 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 181 روپے 71 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 162 روپے 76 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 01:23 , Processed in 0.103074 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表