找回密码
 立即注册
搜索
查看: 767|回复: 0

آج وہ دن تھا جب ہم انگلینڈ کو شکست دے سکتے تھے، فاطمہ ثناء

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:56:13 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

قومی ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے کہا ہے کہ آج وہ دن تھا جب ہم انگلینڈ کو شکست دے سکتے تھے۔

کولمبو میں آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان کا اہم ترین میچ بارش کی نذر ہوگیا، جس پر کپتان فاطمہ ثناء نے گفتگو کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اچھا ہوتا اگر ہم میچ جیت جاتے، آج وہ دن تھا جب ہم انگلینڈ کو شکست دے سکتے تھے۔

قومی ویمنز ٹیم کی کپتان نے مزید کہا کہ پچ فاسٹ بولرزکے لیے اچھی ہے، یہاں پہلے بھی بہت سی پرفارمنس دیکھی ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ میں نے اچھی لینتھ پر گیند کرنے کی کوشش کی، پچھلے دو میچوں میں ہم نے اچھی بولنگ کا مظاہرہ کیا، بیٹنگ کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔

بارش ٹیم پاکستان کی تاریخی فتح کی راہ میں رکاوٹ بن گئی، انگلینڈ نے مقررہ 31 اوورز میں 9 وکٹ پر 133 رنز بنائے تھے، فاطمہ نے 4 اور سعدیہ نے 3 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

پاکستان کو ڈک ورتھ لیوئیس میتھڈ کے تحت 113 رنز کا ہدف ملا، اوپنرز نے 6.4 اوورز میں 34 رنز بنائے تھے کہ بارش شروع ہو گئی اور میچ ختم کرنا پڑا، یوں دونوں ٹیموں کوا یک ایک پوائنٹ مل گیا۔

ویمنز ورلڈ کپ میں آسٹریلیا اور بنگلا دیش کی ٹیمیں کل وشاکا پٹنم میں مدِ مقابل ہوں گی،یہ دلچسپ مقابلے جیو سوپر براہِ راست نشر کر رہا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 03:30 , Processed in 0.161780 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表