找回密码
 立即注册
搜索
查看: 492|回复: 0

بابر اعظم کا مداح قذافی اسٹیڈیم کی دیوار پھلانگ کر ڈریسنگ روم تک پہنچ گیا

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:56:13 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

اسٹار بیٹر بابر اعظم کا مداح قذافی اسٹیڈیم لاہور کی دیوار پھلانگ کر ڈریسنگ روم تک پہنچ گیا۔

لاہور کے علاقے گلبرگ کی پولیس نے نوجوان کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق نوجوان قذافی اسٹیڈیم کی دیوار پھلانگ کر ڈریسنگ روم تک پہنچا ہے۔  

مقدمے میں ممنوعہ مقام اور کار سرکار میں مداخلت کی دفعات شامل ہیں، نوجوان بابر اعظم کا فین تھا، ڈریسنگ روم میں سیلفی لینے پہنچا تھا۔

پولیس حکام کے مطابق ڈریسنگ روم میں موجود کھلاڑیوں نے غیر متعلقہ نوجوان کو دیکھ کر حیرت کا اظہار کیا، ان ہی کی نشاندہی پر سیکیورٹی عملے نے اسے حراست میں لیا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 04:22 , Processed in 0.144898 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表