找回密码
 立即注册
搜索
查看: 472|回复: 0

میسی کی اربوں روپے مالیت کی حویلی منہدم کرنے کا امکان

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:56:27 | 显示全部楼层 |阅读模式
  — فائل فوٹو

ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے دُنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی لیونل میسی کا 10 ملین پاؤنڈ (3 ارب 76 کروڑ 83 لاکھ سے زائد) کی حویلی ’ایبئزا‘ غیر قانونی قرار، جلد منہدم کرنے کا امکان ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 16 ہزار مربع میٹر کی یہ جائیداد میسی نے 2022 میں سوئس تاجر فلپ امون سے خریدی تھی، جسے اب قانونی تنازعے کا سامنا ہے۔

اس سے قبل گزشتہ برس بھی اس جائیداد پر اس وقت تنازعہ کھڑا ہوا جب موسمیاتی کارکن گروپ فیوٹورو ویجیٹل (Futuro Vegetal) کی جانب سے یہاں توڑ پھوڑ کی گئی۔   

لیونل میسی یہ حویلی اسپین کے علاقے ایبئزا کے مغربی ساحل پر واقع ہے، جس کا مناسب اجازت نامہ یا قبضے کا سرٹیفکیٹ ان کے پاس نہیں ہے، یہی وجہ ہے کہ میسی اسے فروخت یا کرائے پر نہیں دے سکتے۔

قانونی مسائل حل نہ ہونے کی صورت میں میسی کی حویلی کا کچھ حصہ منہدم کرنا پڑ سکتا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 22:39 , Processed in 0.203829 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表