找回密码
 立即注册
搜索
查看: 411|回复: 0

رمشا خان اپنے انگریزی لہجے کے باعث ٹرولنگ کی زد میں

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:56:41 | 显示全部楼层 |阅读模式
  — اسکرین گریب

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ رمشا خان کو انگریزی میں گفتگو کرنا مہنگا پڑ گیا۔

اداکارہ اپنے مصنوعی لب و لہجے کے باعث سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا نشانہ بن گئیں۔

حال ہی میں انہوں نے امریکا میں ہونے والے ایوارڈز شو میں شرکت کی اور اپنی پرفارمنس سے سب کے دل بھی جیت لیے تاہم ایورڈز شو کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنا لہجہ تبدیل کرنے پر تنقید کی زد میں آگئی۔








انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مختلف سوالوں کے جواب دیے اور اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا۔ اس سیگمنٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائل ہے۔

صارفین نے رمشا خان کا مصنوعی لہجہ فوراً نوٹ کرلیا اور انہیں مصنوعی طریقے سے گفتگو کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

ایک صارف نے لکھا کہ بول وہ رہی ہے اور جبڑے میں درد مجھے ہو رہا ہے۔  

ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ یہ لوگ اپنے لہجے کیوں بدلتے ہیں؟ ایک صارف نے یہ بھی کہا کہ یہ لہجہ بہت ہی کڑوا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 00:21 , Processed in 0.147782 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表