找回密码
 立即注册
搜索
查看: 299|回复: 0

اسرائیل، فلسطینیوں کو اپنی زندگیاں اپنے طریقے سے گزارنے دے: سابق برطانوی وزیراعظم

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:56:59 | 显示全部楼层 |阅读模式
  سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

سابق برطانوی وزیرِاعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ اسرائیل کو چاہیے کہ وہ فلسطینیوں کو اپنی زندگیاں اپنے طریقے سے گزارنے دے۔


عرب میڈیا کے مطابق سابق برطانوی وزیرِاعظم نے کہا کہ اسرائیل کو سمجھنا ہوگا کہ فلسطینیوں کو بااختیار بنائے بغیر حقیقی امن ممکن نہیں ہے۔

سابق برطانوی وزیرِاعظم نے غزہ میں امن کے قیام کے حوالے سے حالیہ پیشرفت کو امید افزا قرار دیا ہے۔   
ٹرمپ ان کے خلاف ہیں جو پیوٹن کو فنڈز دیتے ہیں، بورس جانسن

انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے بہادرانہ اور منطقی کام کیا، آخرکار اُن ممالک کو سزا دی جو روسی تیل وگیس خرید کر پیوٹن کی شیطانی جنگی مشین کو فنڈز فراہم کرتے ہیں۔   

غزہ کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ یہ ایک ایسا علاقہ ہونا چاہیے جس کا انتظام فلسطینی سنبھالیں مگر یہ کام حماس کے بغیر ہونا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ غزہ میں معاشی استحکام، سرمایہ کاری کے ذریعے لایا جاسکتا ہے، یہی وہاں بہتری کے لیے بہترین حل ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 00:21 , Processed in 0.150543 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表