找回密码
 立即注册
搜索
查看: 846|回复: 0

ماہرہ خان کا خوبصورت روایتی جوڑا سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:57:05 | 显示全部楼层 |阅读模式
  — فائل فوٹو  

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کا خوبصورت روایتی جوڑا امریکا میں تقریب کے دوران خصوصی توجہ کا مرکز بن گیا۔

ماہرہ خان اکثر اہم تقریبات میں اس طرح کے ملبوسات زیب تن کیے نظر آتی ہیں جو روایتی انداز اور نت نئے اسٹائلز کو ملا کر تیار کیے گئے ہوتے ہیں۔

حال ہی میں امریکا میں فنڈ اکٹھا کرنے کے لیے منعقد کی گئی ایک میں بھی اداکارہ نے مشہور ڈیزائنر اقبال حسین کے اسی طرح ایک جوڑے کا انتخاب کیا۔

ماہرہ خان کے آسمانی رنگ کے ریشمی جوڑے پر بہت خوبصورت کڑھائی سے مزین ہے۔

اس تقریب سے اداکارہ کی ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر وائرل ہوگئی ہے اور صارفین کی جانب سے اس پر دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں۔   
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 03:23 , Processed in 0.147494 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表