找回密码
 立即注册
搜索
查看: 583|回复: 0

چمن: پاک افغان بارڈر کی بندش، مال بردار گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:57:12 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فائل فوٹو  

چمن میں پاک افغان بارڈر کی بندش کے باعث 4 روز سے تجارت اور پیدل آمد و رفت معطل ہے، تجارتی سرگرمیاں معطل ہونے سے بارڈر کی دونوں طرف مال بردار گاڑیوں کی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔

کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ خشک میوہ جات کی100 سے زائد مال بردار گاڑیاں افغان حدود میں پھنسی ہوئی ہیں، افغانستان جانے والے پھل سبزی کی درجنوں گاڑیاں پاکستانی حدود میں بھی کھڑی ہیں۔   
افغان طالبان نے سیز فائر کی درخواست کردی، پاکستان نے دو روز کے لیے سیز فائر کر دیا

وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ آج شام 6 بجے سے اگلے 48 گھنٹوں کیلئے عارضی سیز فائر کا فیصلہ کیا گیا ہے۔   

کلیئرنگ اینڈ فارورڈنگ ایسوسی ایشن  کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف شہروں سے چمن آنے والے ڈرائیوروں کی گاڑیاں چمن کے قریب موجود ہیں، پھل، سبزی اور دیگر کھانے پینے کا سامان خراب ہونے کا خدشہ ہے۔

ڈرائیورز کا کہنا ہے کہ مال اتار کر واپس پاکستان آنے والی تین ہزار سے زائد خالی کارگو گاڑیاں افغان حدود میں پھنسی ہوئی ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 03:32 , Processed in 0.144558 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表