找回密码
 立即注册
搜索
查看: 73|回复: 0

سفیرِ پاکستان فیصل نیاز ترمذی کیلئے اماراتی اعلیٰ ترین شہری ایوارڈ

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:57:18 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی—فائل فوٹو

پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کو متحدہ عرب امارات کی جانب سے اعلیٰ ترین شہری اعزاز فرسٹ کلاس آرڈر آف زاید II سے نوازا گیا ہے۔

یہ اعزاز ابوظبی میں گزشتہ 3 سال سے تعینات سفیر فیصل نیاز ترمذی کی دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔

ابوظبی میں منعقدہ تقریب میں اماراتی معاون وزیرِ خارجہ خلیفہ شاہین المرار نے اعزاز پیش کیا اور اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور نائب وزیر خارجہ شیخ عبداللّٰہ بن زاید النہیان کے پیغامات بھی سفیر تک پہنچائے۔

یہ بھی پڑھیے

  • بھارت نے ایک بار پھر کھیل اور خود کا مذاق بنایا: فیصل نیاز ترمذی  




اس موقع پر سفیر فیصل نیاز ترمذی نے کہا کہ یہ اعزاز صرف ان کا نہیں بلکہ پاکستانی سفارت کاری اور کمیونٹی کی محنت کا اعتراف ہے۔

انہوں نے اماراتی قیادت، سفارتخانے کے عملے اور پاکستانی کمیونٹی کا شکریہ ادا کیا۔

سفیر نے مزید کہا کہ وہ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے تعاون اور اعتماد پر بھی ممنون ہیں اور یہ اعزاز دونوں ممالک کے درمیان تاریخی تعلقات کی مضبوطی کی علامت ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 00:22 , Processed in 0.145264 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表