找回密码
 立即注册
搜索
查看: 775|回复: 0

فرانسیسی وزیراعظم دو تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنے کے باوجود حکومت بچانے میں کامیاب

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:57:22 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فرانسیسی وزیراعظم سِباسٹیان لیکورنو(تصویر سوشل میڈیا)۔   

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکروں کی جانب سے نامزد کردہ وزیراعظم سِباسٹین لیکورنو دو الگ الگ عدم اعتماد کی تحریکوں کا سامنا کرنے کے باوجود اپنی حکومت برقرار رکھنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

پہلی تحریک بائیں بازو کی جماعت فرانس انسویسے نے پیش کی تھی، تاہم اسے مطلوبہ اکثریت حاصل نہ ہو سکی۔ دوسری تحریک انتہائی دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی کی جانب سے لائی گئی، مگر اسے بھی درکار ووٹ نہیں ملے۔

سیاسی مبصرین کے مطابق لیکورنو کی ان تحریکوں سے بچ نکلنے کے بعد اب ان کی حکومت کو وقتی استحکام حاصل ہو گیا ہے۔

تاہم پارلیمنٹ میں تقسیم شدہ اکثریت کے باعث مستقبل میں حکومت کو سخت سیاسی آزمائشوں کا سامنا رہ سکتا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 00:23 , Processed in 0.187462 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表