找回密码
 立即注册
搜索
查看: 838|回复: 0

ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کیلئے 20 ٹیموں کی لائن اپ مکمل ہوگئی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:57:29 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں کھیلاجائے گا۔فوٹو: فائل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 20 ٹیموں کی لائن اپ مکمل ہوگئی، متحدہ عرب امارات نے بھی میگا ایونٹ کےلیے کوالیفائی کر لیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں کھیلاجائے گا۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےلیے ایشیا پیسیفک ریجنل فائنل سے متحدہ عرب امارات نے بھی میگا ایونٹ کےلیے کوالیفائی کرلیا، اس طرح ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تمام 20 ٹیموں کی لائن اپ مکمل ہو گئی۔

میزبان کے علاوہ پاکستان، آسٹریلیا، بنگلادیش، انگلینڈ، جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ، افغانستان، نمیبیا، زمبابوے، آئرلینڈ، کینیڈا، اٹلی، نیدرلینڈز، نیپال، عمان اور امریکا کی ٹیمیں میگا ایونٹ میں مقابلہ کریں گی۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 02:28 , Processed in 0.148346 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表