找回密码
 立即注册
搜索
查看: 699|回复: 0

پاکستان جنوبی افریقہ وائٹ بال سیریز کی تیاریاں، فلیٹ پچز نہ بنانے کا فیصلہ

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:57:48 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف آئندہ وائٹ بال سیریز کے لیے حکمتِ عملی ترتیب دے دی۔

ذرائع کے مطابق وائٹ بال سیریز میں فلیٹ بیٹنگ ٹریکس نہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،  تھنک ٹینک نے کیوریٹرز کو پچز سے متعلق ہدایات جاری کردیں، فلیٹ بیٹنگ ٹریکس پر جنوبی افریقہ کے بیٹرز کی اسٹرنتھ کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وائٹ بال سیریز میں ٹریکس سے باولرز خاص طور پر اسپنرز کو بھی مدد ملے گی، اس لیے یک طرفہ طور پر بڑے رنز کے لیے پچز تیار نہیں کی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق سیریز کے لیے قومی اسکواڈ پر مشاورت کا عمل جاری ہے، جبکہ اضافی اسپنر کو اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا قوی امکان ہے۔   
جنوبی افریقا کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلئے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے ساتھ وائٹ بال سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔   

سلیکشن کمیٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بابراعظم، نسیم شاہ سمیت تمام وائٹ بال اسپیشلسٹ کھلاڑی زیرِ غور ہیں اور اگر کسی کھلاڑی کی ٹیم کو ضرورت ہوئی تو اسے نظرانداز نہیں کیا جائے گا۔

سلیکشن کمیٹی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے تمام کھلاڑی دستیاب ہیں جبکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاریوں کا آخری مرحلہ شروع ہو چکا ہے، آئندہ میچز کے لیے بہترین دستیاب کھلاڑیوں کے ساتھ متوازن اسکواڈ تشکیل دیا جا رہا ہے۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز 28 اکتوبر، 31 اکتوبر اور یکم نومبر کو کھیلے جائیں گے جبکہ ون ڈے میچز 4، 6 اور 8 نومبر کو شیڈول ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 03:25 , Processed in 0.187274 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表