找回密码
 立即注册
搜索
查看: 90|回复: 0

امریکا: ریاست الاسکا میں طوفان کے پیش نظر 1 ہزار 500 سے زائد افراد کی نقل مکانی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:58:03 | 显示全部楼层 |阅读模式
  —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

امریکی ریاست الاسکا کے دیگر علاقوں کی جانب بڑھنے والے طوفان کے پیش نظر  ممکنہ طور پر متاثر ہونے والے علاقوں کے 1 ہزار 500 سے زائد افراد کو طیاروں کے ذریعے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست الاسکا کے دور افتادہ مقام یوکون کسکوکوم میں طوفان ہیلونگ نے تباہی مچادی ہے جس کی وجہ سے ریاست الاسکا میں 1 ہزار 500 سے زائد آبادی کو فضائی راستے سے محفوظ مقام پر  پہچانے کے لیے فضائی آپریشن (Air Lift) کیا گیا ہے۔   
امریکا میں برفانی طوفان کے باعث گاڑیاں برف میں چھپ گئیں،7 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

واشنگٹن امریکہ میں طاقتور برفانی طوفان کے باعث 7...   

طوفان کی شدید زد میں آنے والے علاقے جیسے کپنوک اور کنگلنگ گوک میں آبادی کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جہاں آبادی نے عارضی پناہ گاہوں میں قیام کیا۔

امریکی حکومت کی جانب سے ریسکیو حکام کی بڑی تعداد کو علاقے میں پہنچا دیا  گیا ہے۔

ایمرجنسی مینجمنٹ نے طوفان سے 1 شخص کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

ایمرجنسی مینجمنٹ نے بتایا کہ طافان سے 2 شہری بھی لاپتہ ہیں، جنکی تلاش کے لیے کام جاری ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 04:23 , Processed in 0.143461 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表