找回密码
 立即注册
搜索
查看: 682|回复: 0

اسرائیلی حملوں میں 1 شہری شہید اور 7 زخمی ہوگئے: لبنان

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:58:11 | 显示全部楼层 |阅读模式
  —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

لبنان کی وزارتِ صحت نے بتایا کہ اسرائیلی حملوں میں ان کا 1 شہری شہید جبکے 7 زخمی ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق لبنان کے صدر جوزف اون نے اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل ہمارے شہریوں کو شہید کر کے جنگ بندی معاہدے کے خلاف ورزی کر رہا ہے۔

لبنانی صدر نے مزید کہا کہ اسرائیل کی جانب سے جارحیت کا سلسلہ منظم انداز سے مسلسل جاری ہے جس میں شہری انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچایا جارہا ہے۔   
لبنان: اسرائیلی دستی بم حملے میں عالمی امن فوج کا سپاہی زخمی

جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کے امن فوجی دستے پر اسرائیلی دستی بم حملے میں1 فوجی زخمی ہوگیا۔   

دوسری جانب اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا کہ لبنان میں گرین ود آؤٹ بارڈر نامی این جی او کی تنصیبات پر اس لیے حملہ کیا کیوں کہ یہ تنصیبات جنوبی لبنان کے سرحدی علاقوں میں حزب اللّٰہ کی موجودگی کو چھپانے کے لیے استعمال ہو رہی ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 01:25 , Processed in 0.148566 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表