|
|
---فائل فوٹو
وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں 3 صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، وزیرِ اعظم آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان شریک ہیں۔
اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا شریک نہیں ہوئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے اجلاس میں شرکت سے معذرت کر لی ہے۔
وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت اجلاس میں سیلاب کے نقصانات، افغان مہاجرین کی واپسی کے عمل سمیت گندم کے مسائل پر غور کیا جائے گا۔
اجلاس میں افغان مہاجرین کے حوالے سے بھی اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔ |
|