找回密码
 立即注册
搜索
查看: 200|回复: 0

سعودی عرب دفاعی معاہدے کیلئے امریکا کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے: غیر ملکی میڈیا کا دعویٰ

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:58:22 | 显示全部楼层 |阅读模式
  ---فائل فوٹو  

غیر ملکی میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب دفاعی معاہدے کے لیے امریکا کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا ’فنانشل ٹائمز‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق سعودی عرب امریکا کے ساتھ ایک دفاعی معاہدے پر تبادلہ خیال کر رہا ہے، اس معاہدے سے فوجی اور انٹیلی جنس تعاون کو بڑھایا جائے گا، دفاعی معاہدے پر دستخط سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے اگلے ماہ وائٹ ہاؤس کا دورے میں متوقع ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ شہزادہ محمد بن سلمان 2018ء کے بعد امریکا کا پہلا دورہ کرنے والے ہیں۔

ایف ٹی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس اور وزارتِ خارجہ نے ممکنہ معاہدے کی تفصیلات پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے، واشنگٹن میں سعودی سفارت خانے نے تبصرہ کرنے کی درخواست کا جواب نہیں دیا۔

دوسری جانب ٹرمپ انتظامیہ کے  اعلیٰ عہدیدار کے مطابق سعودی ولی عہد کے دورۂ امریکا پر کسی معاہدے پردستخط کی بات چیت ہو رہی ہے لیکن تفصیلات واضح نہیں ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 01:26 , Processed in 0.147046 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表