找回密码
 立即注册
搜索
查看: 107|回复: 0

بھارت: ریلوے اسٹیشن پر جھگڑے میں ڈسٹ بِن ہتھیار بن گئے

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:58:46 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

بھارتی دارالحکومت دہلی کے ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کا کیٹرنگ اسٹاف آپس میں لڑ پڑا، جس میں ایک دوسرے کو مارنے کیلئے پلیٹ فارم پر رکھے ڈسٹ بِن استعمال کیے گئے۔

ریلوے اسٹیشن پر جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، 30 سیکنڈ کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پلیٹ فارم نمبر 7 پر نصف درجن سے زائد افراد ایک دوسرے پر ڈسٹ بِن پھینک رہے ہیں، بیلٹ گھما رہے ہیں اور مکوں کی بارش کر رہے ہیں، جبکہ چند افراد بیچ بچاؤ کی کوشش کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

دہلی پولیس کے مطابق جھگڑا ٹرین کے پینٹری اسسٹنٹس کے درمیان پانی کے ڈبے رکھنے پر زبانی تکرار سے شروع ہوا۔ مسئلہ ٹرین کے اندر پانی کا ڈبہ رکھنے پر تھا۔ بحث مباحثے نے جلد ہی ہاتھا پائی کی شکل اختیار کر لی۔

پولیس کے مطابق ویڈیو سوشل میڈیا کے ذریعے ان کے علم میں آئی۔ بعد ازاں ریلوے ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 06:17 , Processed in 0.151009 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表