找回密码
 立即注册
搜索
查看: 1015|回复: 0

سعودی عرب میں نجی ایئر لائن کی پرواز کی عدم دستیابی پر مسافر پریشان

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:59:25 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

سعودی عرب میں نجی ایئر لائن کی پرواز کی عدم دستیابی پر مسافروں کو پریشانی کا سامنا۔

پاکستان میں شہری ہوابازی کے ادارے سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ ایک بھی قابلِ پرواز طیارہ نہ ہونے پر ایئرلائن کا فضائی آپریشن معطل ہے۔

نجی ایئرلائن انتظامیہ نے بتایا کہ سعودی عرب میں پرندہ ٹکرانے سے گراؤنڈ ہونے والا طیارہ مرمت کے بعد قابل پرواز  ہے۔   
نجی ایئر لائن کا معطل لائسنس 14 یوم کیلئے بحال

کراچی سرین ایئر کا پروازوں کی معطلی کا لائسنس...   

ایئرلائن انتظامیہ نے مزید بتایا کہ معطل ایئر آپریٹر سرٹیفکیٹ کی بحالی کی کوششیں جاری ہیں اور درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ سعودی عرب میں پھنسے ہوئے مسافروں کو وطن واپس لانے کی اجازت دی جائے۔

دوسری جانب سعودی عرب میں محصور مسافروں نے بتایا کہ ان کے پاس پیسے ختم ہوچکے ہیں اور وہ 10 دن سے ایک کمرے میں محصور ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 04:26 , Processed in 0.145293 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表