找回密码
 立即注册
搜索
查看: 551|回复: 0

دہشتگردی کیخلاف ہماری جدوجہد شہداء کی قربانیوں سے تقویت پاتی ہے: صدر آصف زرداری

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:59:26 | 显示全部楼层 |阅读模式
  — فائل فوٹو

صدرِ مملکت پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ہماری جدوجہد شہداء کی قربانیوں سے تقویت پاتی ہے۔

صدر آصف زرداری نے سانحہ کارساز کی برسی پر شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

انہوں نے شہدائے جمہوریت کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا کہ محترمہ بےنظیر بھٹو واضح خطرات کے باوجود وطن واپس آئیں اور سانحۂ کارساز کے بعد بھی اپنے مشن پر قائم رہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ محترمہ بےنظیر بھٹو نے زخمیوں کی عیادت اور لواحقین سے اظہارِ ہمدردی کیا۔ محترمہ بےنظیر بھٹو کی جدوجہد اور قربانی آج بھی رہنمائی کا ذریعہ ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 02:30 , Processed in 0.157425 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表