找回密码
 立即注册
搜索
查看: 850|回复: 0

پنڈی اسلام آباد میں سپلائی کیا جانے والا 4 ہزار لیٹر ناقص دودھ برآمد

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:00:17 | 显示全部楼层 |阅读模式
  —فائل فوٹو

جڑواں شہروں میں سپلائی کیا جانے والا 4 ہزار لیٹر ناقص دودھ برآمد کرلیا گیا۔

ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد کے داخلی راستوں پر کارروائی کی گئی۔   
پنجاب فوڈ اتھارٹی کے 6غیر قانونی ذبح خانوں پر چھاپے

دودھ اور انڈوں کے بعد پنجاب فوڈ اتھارٹی نے غیر...   

حکام نے بتایا کہ چکری اور ٹھلیاں انٹرچینج پر 15 دودھ بردار گاڑیوں کو چیک کیا گیا جس میں سے 4 ہزار لیٹر ملاوٹ والا دودھ ملا۔

حکام نے مزید بتایا کہ ناقص دودھ سپلائی کرنے والے ملزمان پر 3 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 04:24 , Processed in 0.146064 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表