找回密码
 立即注册
搜索
查看: 448|回复: 0

فوجی مشقوں کیلئے شاہراہیں بند کر کے امریکی صدر نے ذمہ داری کا نہیں انا کی تسکین کا مظاہرہ کیا: گورنر کیلی فورنیا

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:00:22 | 显示全部楼层 |阅读模式
  —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے گورنر نے کہا ہے کہ فوجی مشقوں کے لیے شاہراہیں بند کر کے امریکی صدر نے ذمہ داری کا نہیں انا کی تسکین کا مظاہرہ کیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوسم نے کہا ہے کہ حکام پر دباؤ ڈال کر دوسری ریاستوں سے جوڑنے والی 5 مختلف شاہراہوں کو بند کیا گیا۔   
امریکا و جنوبی کوریا کی فوجی مشقیں، شمالی کوریا نے 2 میزائل فائر کر دیے

شمالی کوریا نے امریکا اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں کے ردعمل میں 2 میزائل فائر کیے۔    

گیون نیوسم نے کہا کہ اس اقدام سے عوام کی حفاظت کو خطرے میں ڈال دیا گیا، یہاں شاہراہوں کے قریب اصل گولہ باری فائر کرنے کے مظاہرے کیے جارہے ہیں، کیا یہ غلط نہیں ہے، یہ تو خطرناک ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 04:25 , Processed in 0.149183 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表