找回密码
 立即注册
搜索
查看: 733|回复: 0

امریکا نے ہماری سلامتی اور خود مختاری پر حملہ کیا ہے: کولمبیا

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:00:24 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فائل فوٹو

کولمبین صدر نے کہا ہے کہ امریکا نے ہماری سلامتی اور خود مختاری پر حملہ کیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق کولمبیا کے صدر گسٹاو پیٹرو نے کیربیئن سمندر میں فوجی کارروائی کر کے ہماری خود مختاری کی خلاف ورزی کی ہے۔

گسٹاو پیٹرو کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے ہمارے ملک سے تعلق رکھنے والی ایک کشتی پر حملہ کیا جس میں ہمارا ایک ماہی گیر ہلاک ہوگیا ہے۔   
کولمبین صدر نے منشیات اسمگل کرنیوالی کشتیوں پر امریکی حملوں کو ’ظالمانہ فعل‘ قرار دے دیا

کولمبیا کے صدر گسٹاو پیٹرو نے مبینہ طور پر منشیات اسمگل کرنے والی کشتیوں پر امریکی حملوں کو ’ظالمانہ فعل‘ قرار دے دیا ہے۔   

ان کا کہنا ہے کہ جس وقت کولمبیا سے تعلق رکھنے والی کشتی کو نشانہ بنایا گیا اس وقت وہ انجن خراب ہونے کا سگنل بھیج رہی تھی۔

کولمبین صدر نے کہا کہ ہمیں اس معاملے پر امریکا کی جانب سے وضاحت کا انتظار ہے۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر اپنے بیان میں اس حملے کے حوالے سے کہا تھا کہ ہم نے منشیات لے جانے والی ایک آبدوز کو نشانہ بنایا ہے جس میں 2 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 04:25 , Processed in 0.150467 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表