找回密码
 立即注册
搜索
查看: 148|回复: 0

دیوار چین پر پاکستانی مصنوعات اور جیولری کے فیشن شو کا انعقاد

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:01:01 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

تاریخی دیوار چین پر پاکستانی ثقافت کی بھرپور عکاسی کی گئی، دیوار چین پر پاکستانی مصنوعات اور جیولری کے فیشن شو کا انعقاد کیا گیا۔

معروف پاکستانی اور چین میں مقیم ڈیزاینرز کے ملبوسات زیب تن کیے ماڈلز نے کیٹ واک کی۔

پاکستانی ملبوسات کے دیدہ زیب ڈیزاینز اور کڑھائی میں چینی شہریوں نے بھرپور دلچسپی لی،  دیوار چین پر منعقد فیشن شو میں سفیر پاکستان خلیل ہاشمی نے بھی شرکت کی۔

سفیر پاکستان نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان نئے تجارتی پل بن رہے ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 07:56 , Processed in 0.138283 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表