找回密码
 立即注册
搜索
查看: 207|回复: 0

بھارت نے روسی تیل کی خریداری نہ روکی تو ٹیرف جاری رہیں گے، ٹرمپ

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:01:08 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےاعلان کیا ہے کہ بھارت نے روسی تیل کی خریداری نہ روکی تو اس پر بھاری ٹیرف جاری رہیں گے۔

صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ نریندر مودی نے کہا تھا وہ روسی تیل نہیں خریدیں گے، بھارت کو روسی تیل پر فیصلہ کرنا ہوگا، ورنہ اس پر معاشی دباؤ بڑھے گا۔

انہوں نے کہا کہ چین کے ٹیرف کم کر سکتے ہیں، مگر اسے ہمارے لیے کچھ کرنا ہوگا۔

ٹرمپ نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں چین امریکا کے ساتھ نایاب معدنیات کا کھیل نہ کھیلے، کولمبیا پر ٹیرف سے متعلق مزید اعلان پیر کو کیا جائے گا۔

صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر یوکرین ڈونباس کا علاقہ روس کے حوالے کر دے تو یہ کوئی نئی بات نہیں ہو گی۔

انھوں نے مزید کہا کہ غزہ میں جنگ بندی اب بھی برقرار ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 07:56 , Processed in 0.113410 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表