找回密码
 立即注册
搜索
查看: 38|回复: 0

بنگلادیش: ڈھاکا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خوفناک آگ سے ایک ارب ڈالر سے زائد کے نقصانات کا خدشہ

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:01:39 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

بنگلادیش کے ڈھاکا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لگنے والی خوفناک آگ سے ایک ارب ڈالر سے زائد کے نقصانات کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔

ڈھاکا ایئر پورٹ کے کارگو لاجسٹکس سیکشن میں گزشتہ ہفتے کے روز آگ لگی تھی جس کے نتیجے میں  تقریباً 35 افراد زخمی ہوئے تھے۔

27 گھنٹے کے بعد آگ پر قابو پایا لیا گیا تھا، آگ سے کپڑے، خام مال اور دیگر اشیاء جل گئی تھیں جبکہ پروازوں اور ایئرپورٹ کی سرگرمیوں کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا تھا۔

ڈھاکا ایئرپورٹ پر آگ لگنے سے بنگلادیش کے برآمدی معاہدے خطرے میں پڑنے کا امکان ہے۔  آگ لگنے کی وجوہات معلوم کرنے کےلیے تحقیقات جاری ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 07:05 , Processed in 0.154930 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表