找回密码
 立即注册
搜索
查看: 687|回复: 0

مودی کے قریب سمجھے جانیوالے ٹرمپ اب فیلڈ مارشل عاصم منیر کے گرویدہ ہیں، تجزیہ کار

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:02:08 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فائل فوٹو۔

عالمی نشریاتی ادارے سی این این پر تجزیہ کار فرید زکریا نے پاک امریکا تعلقات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا امریکی صدر ٹرمپ نے امریکا اور بھارت کے درمیان پالیسی کا رخ اچانک بدل دیا۔

انکا کہنا تھا کہ بھارتی وزیراعظم کے قریب سمجھے جانے والے ٹرمپ اب فیلڈ مارشل عاصم منیر کے گرویدہ ہیں۔  

یہ بھی پڑھیے

  • شاندار سفارتکاری سے پاکستان نے ٹرمپ کو اپنا ہمنوا بنا لیا: امریکی چینل  
  • ٹرمپ نے عاصم منیر کو پسندیدہ فیلڈ مارشل قرار دیدیا  
  • ٹرمپ کی ورجینیا میں امریکی جنرلز سے خطاب میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف  




فرید زکریا نے مزید کہا کہ مصر کانفرنس میں ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو اپنا ’’پسندیدہ فیلڈ مارشل‘‘ قرار دیا، امریکا اور پاکستان کے درمیان معاشی تعاون بھی بڑھ رہا ہے۔  

فرید زکریا نے کہا کہ جولائی میں امریکا اور پاکستان نے ٹیرف معاہدہ کیا اور پاکستانی تیل کے ذخائر پر مشترکہ تعاون کا اعلان کیا، امریکا نے یہ محسوس کیا ہے کہ پاکستان ایک مؤثر عسکری شراکت دار ہے۔  

انھوں نے کہا کہ اسی عسکری صلاحیت نے سعودی عرب کو بھی متاثر کیا، جس نے حال ہی میں پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ کیا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 07:56 , Processed in 0.150106 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表