找回密码
 立即注册
搜索
查看: 256|回复: 0

بھارتی اداکارہ پونم پانڈے اپنے نام اور تصویر والے پٹاخے، پھلجڑیاں دیکھ کر حیران

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:02:10 | 显示全部楼层 |阅读模式
  اداکارہ پونم پانڈے(فائل فوٹو)۔

بھارتی اداکارہ اور میڈیا پرسنالٹی پونم پانڈے اس وقت حیران رہ گئیں جب انھوں نے ممبئی میں آتش بازی کے سامان پر اپنی تصاویر اور نام لکھا دیکھا جن پر پونم پٹاخہ اور پونم پھلجھڑی تحریر تھا۔

اتر پردیش کے شہر کانپور سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ پونم جو اپنے متنازع پہناوے اور بولڈ فوٹو شوٹس کے حوالے سے معروف ہیں، نے دیوالی 2025 کے موقع پر اپنے ساتھ ہونے والے اس دلچسپ اور پرمزاح اقدام پر حیران ہوئیں۔  

واضح رہے کہ پونم 2011  میں ’خطروں کے کھلاڑی 4‘ کی کنٹسٹنٹ رہنے کے علاوہ 2022 کے ’لاک اپ سیزن ون‘ میں بھی شامل رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

  • پونم پانڈے کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے مداح کی نازیبا حرکت، ویڈیو وائرل  
  • بھارتی اداکارہ پونم پانڈے کی موت ڈرامہ نکلی، آگاہی کی کوشش قرار  




پونم پانڈے جو کہ اداکاری کے ساتھ سوشل میڈیا پر بھی خاصی متحرک رہتی ہیں، انکے ایک دوست نے ممبئی کے ایک اسٹال پر ان کے نام اور تصاویر والے پٹاخے دیکھے تو فوراً پونم کو سوشل میڈیا کے ذریعے اس سے آگاہ کیا اور یہ پٹاخے اور پھلجھڑیاں انھیں دکھائیں، جس پر پونم پانڈے خوشگوار حیرت کا شکار ہوئیں۔

اس موقع پر انہوں نے ویڈیو کال پر ہنستے ہوئے اسٹال کا پتہ پوچھا اور اپنے دوست سے کہا کیا واقعی آپ سنجیدہ ہیں؟ یہ تصویر دیکھ کر مجھے یقین نہیں آ رہا، میں یہ خریدنے کے لیے بے تاب ہوں۔ پونم پٹاخہ اور پونم پھلجھڑی پر لگی تصویر میں وہ سرخ آف شولڈر لباس میں نظر آرہی ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 08:01 , Processed in 0.113921 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表