找回密码
 立即注册
搜索
查看: 694|回复: 0

امریکا: چھوٹا طیارہ جنگل میں گر کر تباہ، باپ، دو بیٹیاں ہلاک

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:02:23 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فوٹو: امریکی میڈیا  

امریکی ریاست مونٹانا میں چھوٹا طیارہ جنگل میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں باپ اور دو بیٹیاں ہلاک ہوگئیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق حادثہ جمعہ کی شام تقریباً ساڑھے چار بجے پیش آیا۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت 62 سالہ پائلٹ مارک اینڈرسن، 22 سالہ لینی اور 17 سالہ ایلی کے طور پر ہوئی۔ یہ خاندان مونٹانا کے شہر پولسن کی جانب سفر کر رہا تھا۔   
طیارہ فضائی حادثے میں کوئی زندہ نہیں بچا، ٹرمپ نے تصدیق کردی

واشنگٹن میں مسافر طیارہ اور فوجی ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا کر تباہ ہوگیا،   

پولیس کا کہنا ہے کہ طیارے کا ریڈار سے رابطہ ایک دور دراز علاقے میں منقطع ہو گیا تھا، جس کے بعد مالمسٹروم ایئرفورس بیس سے سرچ آپریشن شروع کیا گیا جو آدھی رات تک جاری رہا۔ اگلی صبح ایک رضاکار طیارے نے حادثے کا ملبہ تلاش کیا۔

طیارے میں سوار پائلٹ اور دونوں مسافروں کو جائے حادثہ پر مردہ قرار دیا گیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق  یہ حادثہ مونٹانا کے انتہائی دشوار گزار علاقے میں پیش آیا، جو ریاست روڈ آئی لینڈ سے بھی بڑا ہے۔ حکام کے مطابق، خراب موسم کے باعث امدادی کارروائیاں تاخیر کا شکار ہوئیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 09:51 , Processed in 0.147837 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表