找回密码
 立即注册
搜索
查看: 43|回复: 0

غزہ میں جنگ کے باوجود اسرائیل کے خلاف پابندیوں کا امکان ہے :یورپی یونین

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:02:41 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ نے بتایا ہے کہ غزہ میں جنگ کے باوجود اسرائیل کے خلاف پابندیوں کا امکان اب بھی موجود ہے۔


غیرملکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کاجاکلاس نے کہا ہے کہ بےشک غزہ میں جنگ بندی ہوچکی ہے، مگر ہم وہاں زمین پر حقیقی قابل ذکر تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں جیسا کہ غزہ میں زیادہ امداد کی فراہمی تک اسرائیل پر مزید پابندیاں لگانے کا آپشن موجود ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ممکنہ پابندیوں میں اسرائیلی وزرا کو بلیک لسٹ میں شامل کرنا اور تجارتی تعلقات کو روکنا شامل ہیں۔   
یورپی یونین کی اسرائیل کے ہاتھوں خلیجی چینل کے 5 صحافیوں کے قتل کی مذمت

یورپی خارجہ پالیسی چیف کاجا کالس نے کہا ہے کہ قانون...   

ان پابندیوں کو نافذ کرنے کا معاملہ اب بھی آپشن میں موجود ہیں، تاہم ابھی ان پابندیوں کو نہیں لگائیں گے کیوں کہ ابھی صورتحال نازک ہے۔

کاجا کلاس نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر غزہ میں امداد کی فراہمی میں بہتری آئے، فلسطینیوں کی آمدنی کا سلسلہ شروع ہو، وہاں صحافیوں کو جانے کی اجازت ملے، اور این جی اوز کو رجسٹر کرنے جیسے کام آگے بڑھیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 08:59 , Processed in 0.148722 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表