找回密码
 立即注册
搜索
查看: 361|回复: 0

اسرائیل نے مغربی کنارے میں 17 ایکڑ زمین پر قبضہ کرلیا

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:03:13 | 显示全部楼层 |阅读模式
  —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

اسرائیل نے مغربی کنارے کے شہر نابلس میں فوجی ضروریات کا بہانہ تراش کر اراضی پر قبضہ کرلیا۔


غیرملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے ادارے کالونائزیشن اینڈ وال ریسسٹنس کمیشن (CWRC) کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا کہ اسرائیل نے مغربی کنارے کے شہر نابلس کے قریب بہت سے دیہاتوں پر کا گہراؤ کرکے 17 ایکڑ سے زائد زمین ہتھیالی ہے۔   
زمین پر قبضہ کرنے کیلئے اسرائیلی فوج نے بچے کو شہید کردیا

اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے کے علاقے جنین میں زمین پر قبضہ کرنے کیلئے 13 سالہ بچے کو قتل کر دیا۔   

کمیشن نے مزید بتایا کہ اسرائیلی قابض اتھارٹی نے مجموعی طور پر 17 ایکڑ اور 147 مربع میٹر زمین کو فوجی مقاصد کے لیے چھینا ہے۔

فلسطینی کمیشن نے مزید بتایا کہ 2025ء کے آغاز سے اب تک مغربی کنارے کی مختلف زمینوں پر اسرائیلی فوجی قبضے کے حوالے سے 53 آرڈر جاری کیے جاچکے ہیں جن سے قانونی طور پر فلسطینی ملکیت کی 13 ہزار 590  ایکڑ سے زائد زمین پر اسرائیل نے قبضہ جمالیا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 08:58 , Processed in 0.146522 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表