找回密码
 立即注册
搜索
查看: 677|回复: 0

اسرائیل بدترین سیاسی بحران کی جانب بڑھ رہا ہے: سابق اسرائیلی وزیرِاعظم

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:03:18 | 显示全部楼层 |阅读模式
  سابق اسرائیلی وزیرِاعظم یائرل اپیڈ—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا  

سابق اسرائیلی وزیرِاعظم یائر لاپیڈ نے کہا کہ اسرائیل بدترین سیاسی بحران کی جانب بڑھ رہا ہے۔


غیرملکی میڈیا کے مطابق سابق اسرائیلی وزیرِاعظم اور قائد حزب اختلاف یائر لاپیڈ نے کہا کہ عالمی سطح پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کیے جانے والے ممالک کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔

یائر لاپیڈ نے کہا کہ 142 ممالک اب فلسطین کی حمایت میں کھڑے ہیں، جو اب اسرائیلی بینکوں سے اپنا سرمایہ نکال رہے ہیں۔   
اسرائیل کے داخلی سیاسی حالات ٹھیک نہیں، ہم سانحے کی طرف بڑھ رہے ہیں، یائرلاپیڈ

سابق اسرائیلی وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف یائرلاپیڈ نے کہا کہ اسرائیل کے داخلی سیاسی حالات ٹھیک نہیں ہیں۔    

انہوں نے مزید کہا کہ کئی بین الاقوامی کمپنیوں نے اسرائیلی پراجیکٹس سے خود کو الگ کرلیا ہے۔

اسرائیل کے اندرونی بحران پر روشنی ڈالتے ہوئے سابق وزیرِاعظم نے کہا کہ کئی سنیئر اسرائیلی افسران اپنی سرکاری ذمہ داریوں سے سبگدوش ہوگئے ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-6 12:00 , Processed in 0.091560 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表