找回密码
 立即注册
搜索
查看: 406|回复: 0

سندھ میں ڈینگی و ملیریا ٹیسٹس کی فیس کم کر دی گئی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:03:29 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

ڈینگی، ملیریا اور سی بی سی ٹیسٹس کی فیس کم کر دی گئی۔ کراچی سے سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق ٹیسٹس کی فیس 21 اکتوبر سے 31 دسمبر 2025 تک رہیں گی۔

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق  ملیریا ٹیسٹ کی فیس 3050 سے کم کر کے 600 روپے مقرر کی گئی ہے۔  

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق ڈینگی کا این ایس 1 ٹیسٹ 4550  سے کم کر کے 1100روپے کیا گیا ہے۔  

کمیشن کے مطابق ڈینگی کے آئی جی ایم ٹیسٹ کی فیس 1500 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ سی بی سی ٹیسٹ کی فیس 1250 سے کم کر کے 500 روپے مقرر کی گئی ہے۔  

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق اس اقدام کا مقصد ڈینگی کے مریضوں کو فائدہ پہنچانا ہے۔  

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے کہا کہ سندھ میں ملیریا اور ڈینگی کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-6 11:17 , Processed in 0.139668 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表