找回密码
 立即注册
搜索
查看: 302|回复: 0

اسلام آباد، آزاد کشمیر، خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:04:00 | 显示全部楼层 |阅读模式
  —فائل فوٹو

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

اسلام آباد اور راولپنڈی، مری ،آزاد کشمیر میں سماہنی، بھمبر ،کے پی میں پشاور ، باجوڑ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔   
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ایبٹ آباد اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے۔   

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی ہے جس کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا، جبکہ گہرائی 234 کلومیٹر زیرِ زمین ریکارڈ ہوئی ہے۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی ان علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور عوام بڑی تعداد میں کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔

فوری طور پر زلزلے سے کسی بھی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 10:52 , Processed in 0.107614 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表