找回密码
 立即注册
搜索
查看: 392|回复: 0

ویمنز ورلڈ کپ، جنوبی افریقا سے شکست، پاکستانی ٹیم میگا ایونٹ سے باہر ہوگئی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:04:03 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم ایونٹ سے باہر ہوگئی۔

کولمبو میں کھیلے گئے ایونٹ کے 22ویں میچ میں جنوبی افریقا نے بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان کو 150 رنز سے ہرادیا ہے۔   
آئی سی سی ویمنز پلیئرز رینکنگ، سدرا امین ٹاپ 10 سے باہر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2025ء کے دوران ویمنز پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ہے۔   

جنوبی افریقی ٹیم نے مقررہ 40 اوورز میں 9 وکٹ پر 312 رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا، سعدیہ اقبال اور نشرہ سندھو نے 3، 3 وکٹیں لیں۔

ڈک ورتھ لیوئس میتھڈ کے تحت پاکستان کو 20 اوورز میں 234 رنز کا ہدف ملا، لیکن گرین ٹیم 7 وکٹ پر صرف 83 رنز ہی بناسکی۔

میگا ایونٹ کے دلچسپ مقابلے جیو سوپر براہ راست نشر کر رہا ہے، ورلڈ کپ میں 22 اکتوبر کو 23واں میچ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان اندور میں کھیلا جائے گا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 10:52 , Processed in 0.101164 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表