找回密码
 立即注册
搜索
查看: 940|回复: 0

موبائل میں بیوی کا نام ’موٹی‘ محفوظ کرنا شوہر کو مہنگا پڑ گیا

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:05:11 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

شوہر کو اپنی سابقہ بیوی کا نمبر فون ڈائریکٹری میں ’موٹی‘ کے نام سے محفوظ کرنا مہنگا پڑ گیا۔

اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ ایک ترک عدالت نے ایک شخص کو اپنی سابقہ بیوی کو مادی اور اخلاقی نقصان کے ازالے کے طور پر معاوضہ ادا کرنے کا حکم اس وجہ سے دیا کیونکہ اس نے اپنی بیوی کا فون نمبر اپنے فون کانٹیکٹ لسٹ میں ’موٹی‘ کے نام سے محفوظ کیا تھا۔

میاں بیوی اکثر ایک دوسرے کے لیے پیار بھرے نام رکھتے ہیں، جن میں کچھ نام  زیادہ پیارے ہوتے ہیں تو کچھ کم، لیکن شاذ و نادر ہی ایسا ہوتا ہے کہ ان ناموں کی وجہ سے طلاق ہو جائے۔  

تاہم، بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے، جیسا کہ ترکیہ کے ایک جوڑے کے ساتھ پیش آیا۔ ان کی طلاق کی وجہ شوہر کا اپنی بیوی کا نام اپنے فون ڈائریکٹری میں قابل اعتراض انداز سے محفوظ کرنا تھا۔

یہ بھی پڑھیے

  • چینی لڑکی کو وزن کم کرنے کیلئے صرف سبزیاں کھانا مہنگا پڑ گیا  
  • ڈپریشن سے نکلنے کیلئے پہاڑوں پر جانا چینی نوجوان کو مہنگا پڑ گیا  




ترک عدالت نے فیصلہ دیا کہ شوہر کی جانب سے بیوی کا نام فون میں موٹی کے طور پر محفوظ کرنا توہین آمیز ہے اور خاتون کو اس پر ہرجانہ ملنا چاہیے۔  

یہ نام عدالت میں طلاق کے دوران سامنے آیا، جب بیوی نے دعویٰ کیا کہ یہ عرفی نام نہ صرف تضحیک آمیز تھا بلکہ اس سے ان کے ازدواجی تعلقات بھی متاثر ہوئے۔

ترک میڈیا کے مطابق اسک نامی شہر میں یہ مقدمہ عدالت میں پیش ہوا، اور عدالت نے شوہر کو اس بات کا قصوروار ٹھہراتے ہوئے اسے سابقہ بیوی کو مالی ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 12:02 , Processed in 0.142629 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表