找回密码
 立即注册
搜索
查看: 119|回复: 0

حکومت نے اخراجات کم نہیں کیے صرف ٹیکسز بڑھائے ہیں: مفتاح اسماعیل

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:05:16 | 显示全部楼层 |阅读模式
  مفتاح اسماعیل—فائل فوٹو

سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت نے اخراجات کم نہیں کیے، صرف ٹیکسز بڑھائے ہیں۔

مفتاح اسماعیل نے ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی۔

یہ بھی پڑھیے

  • لوگوں نے حکومت کی مہنگی بجلی اور گیس خریدنا چھوڑ دی، مفتاح اسماعیل  




سابق وزیرِ خزانہ نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں آ رہی، حکومت خسارے کم کرنے کے لیے ٹیکس بڑھا رہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ حکومت کی بجلی اور گیس سے متعلق پالیسی غلط ہے، ایکسپورٹس کم ہو رہی ہیں۔

سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے مشورہ دیا کہ حکومت سیاست سے بالاتر ہو کر فیصلے کرے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 12:00 , Processed in 0.102706 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表