找回密码
 立即注册
搜索
查看: 253|回复: 0

کینسیٹ میں مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنے کا غیرقانونی بل ابتدائی مرحلے میں منظوری

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:05:17 | 显示全部楼层 |阅读模式
  تصویر سوشل میڈیا۔

اسرائیل کی پارلیمنٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنے کے غیرقانونی بل کی پہلے مرحلے میں منظوری دے دی۔

اسرائیلی کینسیٹ میں بل کے حق میں 25 ووٹ پڑے جبکہ مخالفت میں 24 ووٹ ڈالے گئے۔

تل ابیب سے عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کہہ چکے ہیں کہ وہ اسرائیل کو مقبوضہ مغربی کنارے میں الحاق کی اجازت نہیں دیں گے جو کہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو کی جانب سے بل کی مخالفت کے باوجود اسرائیلی ارکان پارلیمنٹ نے اس کی منظوری دیکر اسے آگے بڑھایا ہے۔   

وزیراعظم نیتن یاہو کی لیکیوڈ پارٹی کے زیادہ تر ارکان یا تو کینسیٹ سے غیر حاضر رہے یا پھر ووٹ نہیں دیا، لیکن انکے ایک ممبر یولی ایڈلسٹین نے نیتن یاہو کے فیصلے برخلاف اپنا فیصلہ ووٹ بل کے حق میں دیا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 12:02 , Processed in 0.147955 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表