找回密码
 立即注册
搜索
查看: 125|回复: 0

لاہور: عوام کو سستا گوشت فراہم کرنے کا فیصلہ

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:05:33 | 显示全部楼层 |阅读模式
  —فائل فوٹو

لاہور میں عوام کو سستا گوشت فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ذرائع وزارت پیداوار کے مطابق مٹن، بیف، انڈے اور چکن کی ایکسپورٹ پر کچھ عرصے کے لیے پابندی کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

ذرائع وزارت پیداوار کا کہنا ہے کہ سیلاب سے زراعت اور لائیو اسٹاک متاثر ہوئے ہیں، گوشت کی بے جا بڑھتی قیمتوں کا اثر چکن پر بھی پڑ رہا ہے۔

لاہور سمیت ملک کے کسی شہر میں سرکاری قیمت پر گوشت نہیں بیچا جا رہا، مٹن 2500 سے 3 ہزار روپے فی کلو تک بیچا جا رہا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ بیف کی سرکاری قیمت 800 اور مٹن کی 1600 روپے کلو ہے، ایکسپورٹ پر پابندی سے مٹن، بیف اور چکن کے گوشت کی قیمت کم ہو گی۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 13:38 , Processed in 0.147485 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表