找回密码
 立即注册
搜索
查看: 627|回复: 0

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی مرحلہ وار بحالی کا طریقہ کار جاری

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:06:34 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
—فائل فوٹو

ڈائریکٹوریٹ ٹرانزٹ ٹریڈ کسٹمز نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی مرحلہ وار بحالی کا طریقہ کار جاری کر دیا۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کارگو آپریشن 3 مرحلوں میں مکمل کیا جائے گا، ابتدائی طور پر چمن کے راستے ٹرانزٹ ٹریڈ بحال ہو گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پہلے مرحلے میں ان 9 گاڑیوں کو کلئیر کیا جائے گا جو فرینڈشپ گیٹ بند ہونے پر واپس بھیجی گئیں، دوسرے مرحلے میں این ایل سی سے واپس 74 گاڑیوں کا پراسیس کیا جائے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تیسرے مرحلے میں ہالٹنگ یارڈ کی 217 گاڑیوں کو سرحد پار جانے کی اجازت دی جائے، واپس آنے والی گاڑیوں کی نقل و حمل کی سخت مانیٹرنگ کی جائے گی۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 12:02 , Processed in 0.146372 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表