找回密码
 立即注册
搜索
查看: 528|回复: 0

’جیو سوپر‘ اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم مائیکو کے درمیان اہم معاہدہ

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:06:43 | 显示全部楼层 |阅读模式
پاکستان میں کھیلوں کی نشریات کے میدان میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔

ملک کے پہلے اسپورٹس چینل ’جیو سوپر‘ اور معروف ڈیجیٹل پلیٹ فارم مائیکو (myco) کے درمیان ایک اہم معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت پاکستان میں اسپورٹس کے مداحوں کو دنیا بھر کے اسپورٹس ایونٹس کی بہترین کوریج ملے گی۔  

پاکستان میں اسپورٹس کے فینز کے لیے خوشخبری ہے کہ اب دنیا بھر کے بڑے کھیلوں کی بھرپور کوریج پاکستان میں بھی دستیاب ہو گی۔   

ملک کا پہلا اسپورٹس چینل ’جیو سوپر‘ اب انگلش پریمیئر لیگ، ومبلڈن، فارمولا ای، ورلڈ اسکواش فیڈریشن، پی ایس اے اسکواش، زمبابوے کرکٹ اور کراٹے کومبیٹ سمیت کئی عالمی ایونٹس دکھائے گا۔

اس سلسلے میں ’جیو سوپر‘ اور مائیکو کے درمیان ایک اہم شراکت داری ہوئی ہے، جس کی بنیاد پر یہ تمام مقابلے مائیکو اور جیوسوپر پر براہِ راست نشر کیے جائیں گے تاکہ شائقین ٹی وی اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر ایک ساتھ اسپورٹس کے بہترین ایکشن سے لطف انداز ہو سکیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 12:57 , Processed in 0.102122 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表