找回密码
 立即注册
搜索
查看: 828|回复: 0

پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض میں منعقدہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں 194 امیدوار شریک

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:54:58 | 显示全部楼层 |阅读模式
سعودی عرب میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا ہے۔

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے پاکستان انٹرنیشنل اسکول میں ہونے والے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں مشرقِ وسطیٰ بھر سے 194 امیدواروں نے حصہ لیا۔

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں 60 طلباء اور 120 طالبات شریک ہوئیں۔

اس ٹیسٹ میں یو اے ای، بحرین، کویت اور سعودی عرب سے 194 طلباء و طالبات شریک ہوئے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-24 17:33 , Processed in 0.214411 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表